ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:سنہا خصوصی اسکول کو لائنس کلب کی جانب سے عطیہ

بھٹکل:سنہا خصوصی اسکول کو لائنس کلب کی جانب سے عطیہ

Mon, 08 Aug 2016 21:23:30    S.O. News Service

بھٹکل:8/اگست(ایس او نیوز)شہر کے کوگتی علاقہ کی سنہا خصوصی اسکول کو لائنس کلب کی طرف سے 5500روپئے کے غذائی اجناس اور 5000ہزار روپئے نقد کا عطیہ دیا گیا ۔

لائنس کلب کے صدر وادھی راج بھٹ، ممبران اے این شٹی ، ایم وی ہیگڈے ، کرن سنیل جتنا، ہری پرساد کنی ، ناگیش مڈیوال، منجوناتھ ، فلپ المیڑا، سبرائے نائک، دیانند ، اسکول کی صدر مدرسہ مالتی ادیاور وغیرہ موجود تھے۔ گذشتہ تین سالوں سے لائنس کلب کی طرف سے اس اسکول کو عطیہ دیا جارہاہے، لائنس کلب کے ممبر تلک راؤ نے اپنی بیٹی وبھال کا جنم دن بھی اسکول میں منایا۔


Share: